پر آبلہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں۔ "ان کی مسافت. پر آبلہ تلوے، ہی خوب جانتے ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٢:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' اور اسم 'آبلہ' لگانے سے مرکب 'پر آبلہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء، کو "تعشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں۔ "ان کی مسافت. پر آبلہ تلوے، ہی خوب جانتے ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٢:١ )